Topics
اس
کائنات میں کوئی راز راز نہیں ہے لیکن اس کائنات سے انسان اس ہی وقت فائدہ اٹھا
سکتا ہے جب وہ ان اصولوں کو صدقِ دل سے اپنالے جو اس کائنات کے خالق نے بنائے ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔