Topics
اللہ کو پہچاننے کے لئے خود کو پہچاننا ضروری ہے خود کو
پہچاننا دراصل کائنات کے رموز کو جاننا پہچاننا ہے کائنات کے رموز سے واقفیت کائنات کے اوپر حکمرانی ہے کائنات پر حکمران
بندہ ہی اللہ کا نائب اور خلیفہ ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔