Topics

چاہت

ہر آدمی  یہ چاہتا ہے کہ میں کسی کو چا ہوں اور کوئی مجھے چاہے کوئی آدمی    چاہت میں ملاوٹ پسند نہیں کر تالیکن جب وہ کسی کو چاہتا ہے خود غرضی اس کے اوپر مسلط ہو جاتی ہے وہ محبوب کو محکوم رکھنا چاہتا ہے خود گلوم ہونا نہیں چاہتا۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔