پرسکون
اور پر مسرت زندگی اپنا سکتا ہے۔ فارمولا یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔جو چیز حاصل ہے اس کو شکر
کے ساتھ خوش ہو کر استعمال کیا جائے اور جو چیز حاصل نہیں ہے اس کے حصول کیلئے دعا
کے ساتھ تدبیر کی جائے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..