Topics
وحدت الوجود اور وحدت الشہود یا وحدت کی اصطلاحات
انسانی ذہن کی اپنی اختراع ہے،یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ کسی لفظ کے ذریعے اللہ کی
صفات کا مکمل اظہار ہو سکے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔