Topics
نیک اور پاکیزہ نفس لوگ وہ ہیں جو دل کی گہرائی سے اپنی قوتوں اور صلاحیتوں کو
خدا کی راہ میں قربان کر د یتے ہیں اور یہ وہی وہ لوگ ہیں جو اس عارضی زندگی میں خدا کے دین کی بھی خدمت کر
جاتے ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔