مسائل اسوقت تک مسائل ہیں جب تک انسان ذہنی یکسوئی اور سکون کی زندگی سے
ناآشنا ہے۔ان لوگوں کے اوپر سے مسائل و تکالیف کی گرفت ٹوٹ جاتی ہے جو اللہ کی
مخلوق کی خدمت کو اپنی زندگی کا نصب العین بنا لیتے ہیں دوسروں کی مدد کرنا اور ان
کے کام آنا انسانیت کی معراج ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..