Topics
بے قراری اور اضطراب سے رستگاری حاصل کرنے کے لیئے اسلاف سے ہمیں جو ورثہ
ملا ہے،اس کا نام مراقبہ ہے۔مراقبہ سے ہم اپنے اندر مخفی صفات کو منظر عام پر لا
سکتے ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔