Topics
ہر بندہ کا اللہ کے
ساتھ محبوبیت کارشتہ ہے ایسی محبوبیت کا
رشتہ جس میں بندہ اپنے رب کے ساتھ راز و نیاز کرتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔