Topics
جس شخص کو خداپسند کرتا ہے اس کے دل کا قفل کھول دیتا ہے اس
کو صدق و یقین بنا دیتا ہے اس کی عقل کو
سلامتی ، زبان کو راستی، اخلاق میں استقامت، کان کو سماعت اور آنکھ کو می بصارت
عطا کر دیتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔