Topics

عمل

 انسان اپنے عمل سے خیر یا شر کماتا ہے اور عمل اس کی عقل کے تابع ہے  عقل ہی اس کا نفس ہے جو بے قابو ہو جاتا ہے تو ابلیس اس پر قبضہ جما لیتا ہے عقل میزان عدل ہے جب اس کا پلڑے برائی کی طرف جھکتا ہے توانسان

گناہوں کی دلدل میں دھنستا چلا جاتا ہے اور جب اچھائیوں کی طرف جھکتاہے توانسان عرفان وآگہی کی منزل کوپالیتا ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔