Topics

ظاہری پہلو

ہم اعمال کے ظاہری پہلو کو تو بہت اہمیت دیتے ہیں،مگر باطن میں بہتے ہوئے سمندر سے ایک قطرہ آب بھی نہیں پیتے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔