Topics
اے آدم زاد! میری بات پر دھیان دے،میں جو تیرا ضمیر ہوں۔تیرے اندر کی آواز
ہوں۔تیرے باطن کی پکار ہوں،دیکھ میرا گلا نہ گھونٹ میری طرف متوجہ ہو،ورنہ تو اسی
طرح مصائب کے اندھیروں میں بٹھکتا پھرے گا اور اندھوں کی طرح ٹھوکریں کھاتا رہے
گا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔