Topics
ضمیر کی آواز فی الواقع خالق کی آواز ہوتی ہے اور خالق کا بخشا ہوا نتیجہ
ہوتی ہے۔جب ضمیر رہنمائی کرتا ہے تو نفس کی تنقید شروع ہو جاتی ہے یہ تنقید انسان
کی نیت کو غلط یا صحیح رکھتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔