Topics
جو
چیز جتنی تیز رفتار ہو گی اسی مناسبت سے اس میں خلاء ہو گا ان خلاؤں میں جو رخ
تعمیر کی طرف متوجہ کرتا ہے اس کا نام ضمیر ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔