Topics
تاریکیوں سے نکلنے ،حزن و ملال کی زندگی سے آزاد ہونے،اقوام عالم میں مقتدر
ہونے ،دل و دماغ کو انوار الٰہیہ کا نشیمن بنانے اور نظام ربوبیت و خالقیت کو
سمجھنے کے لئے صحیفۂ کائنات کے ذرے ذرے کا مطالعہ کرو۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔