Topics
لاشعور سو جاتا ہے۔تو شعور بیدار ہو جاتا ہے اور جب شعور سو جاتا ہے تو لاشعور
بیدار ہو جاتا ہے انسان وہی کچھ دیکھتا ہے جسکا مظاہرہ کن کے بعد ہو چکا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔