Topics
ہر انسان اپنی سیرت کی بنا پر از سر نو جنم لیتا ہے اور اوج ثریا تک پہنچ جاتا
ہے ، سیرت کی جڑیں اخلاقی قدروں سے نشونما پاتی ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔