Topics
ہم
جب کچھ سوچتے ہیں تو اس میں ہماری دلچسپی کم ہو تی ہے زیادہ ہوتی ہے یا یہ سوچ ہوا
کی طرح گزر جاتی ہے اگر سوچ میں ٹھراؤ پیدا ہو جائے اور نقوش گہرے ہو جائیں تو اس
کا مطاہرہ ہونا ضروری ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔