عقل
کیا ہے انسانی سوچ ہے اور انسانی سوچ حواس کے تابع ہے۔ حواس کے متبادل انسان جو
کچھ کرتاہے وہ اس کی سوچ ہے۔ روح بھی نظر سے اوجھل عنصر ہے لیکن اس کا وجود قوی ہے
کیونکہ روح کے بغیر زندگی ممکن نہیں روح کے بغیر وحدانیت نہیں روح کے بغیر حقانیت
نہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..