Topics
جب اخلاقی اقدار ٹوٹ کر بکھر جاتی ہیں اور آدمی اپنی روح سے دور ہوجاتا ہے
تو اس کے اوپر مادیت کا خول غالب آ جاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔