Topics
جب انسان اپنے مادی وجود یعنی شعوری نظام کو روحانی نظام
میں فنا کر دیتا ہے تو وہ شجر سایہ دار بن جاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔