Topics
خود
نمائی اور کبر سے بچئے……کوشش پیہم جاری رکھئے……اللہ کی مخلوق کی بے لوث خدمت
کیجئے……مقصد کے لئے زندہ رہئے……اور اس ہی کے لئے جان دیجئے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔