Topics
یہ ایک مسلمہ ہے کہ خیرات کرنے والے لوگ کبھی مفلس نہیں ہوتے زندگی کے اعمال
میں جھوٹ کی تھوڑی سے آمیزش بھی قول و فعل میں تضاد پیدا کر دیتی ہے سچ ایک ایسی
حقیقت ہے جو زمین کے ایک ایک ذرہ کو منور کرتی رہتی ہے اور زمین کا ایک ایک ذرہ
پکار کر اعلان کرتا ہے کہ یہ انسان سچ کا پیامبر ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔