Topics
اللہ کے علاوہ کسی سے توقع نہ رکھی جائے اس لئے کہ جو بندہ کسی سے توقع نہیں
رکھتا وہ نا امید بھی نہیں ہوتا ۔امیدیں توازن کے ساتھ کم سے کم رکھنی چاہئیں جو
آسانی کے ساتھ پوری ہوتی رہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔