برائیوں کو مٹانے کی جدوجہد اور بھلائیوں کی ترغیب وہ عمل
ہے جو ہمارے وجود کا ضامن ہے اس میں کوتاہی کا نتیجہ تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں
ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔
Searching, Please wait..