Topics
انسان کٹھ پتلی کی طرح ہے۔ ہر ایک انسان میں بیس ہزار
ڈوریاں بندھی ہوئی ہیں۔ ان ڈوریوں کو ہلانے اور حرکت کے لئے بیس ہزار فرشتے مقرر
ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔