Topics
نشوونما اور انسانیت کی فلاح و ترقی کندن ہوئے بغیر ممکن نہیں ہے امتحان کی
بھٹیوں سے گزر کر ہی سونا کندن بنتا ہے نوع انسانی ان بھٹیوں سے نہ گزری ہوتی تو
آج بھی لوگ غاروں کے مکین ہوتے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔