Topics

اللہ کا دسترخوان

اے آدم زاد ! کھبی تو نے سوچا کہ روزی رساں اتنی بڑی مخلوق کو کس طرح رزق فراہم کرتا ہے۔اللہ کے دستر خوان سے روزانہ (18)ارب آدمی کھانا کھاتے ہیں۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔