Topics
مذہب کے باطنی وصف (تفکر) کے ذریعے کوئی شخص بالآخر "
صفت احسان " کو حاصل کر لیتا ہے یعنی اسے ذات باری تعالیٰ کا عرفان نصیب ہو
جاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔