Topics

آفاقی قوانین

تمام معاملات کی طرح علمی پیش رفت اور انکشافات بھی آفاقی قوانین کے تابع ہیں۔جو اقوام ان قوانین کے مطابق جہدوجہد کرتی ہیں،وہ کامران ہوتی ہیں۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔