Topics
ایک سیر خالص سرسوں کے تیل پر گیارہ دن تک ایک ہزار مرتبہ روزانہ یَاجَبَارُ پڑھ کر دم کریں۔ اب اس تیل کو ان بچوں کے جسم پر مالش کریں جو لاغر اور کمزور ہوں اور جن کی نشونما پیدائشی طور پر پوری ختم ہوجائے گا۔ چاندی کی انگوٹھی پر یاَجَبَارُ کندہ کرا کر انگوٹھی پہننے سے معاشرہ میں عزت و توقیر حاصل ہوتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح طرح نہیں
گزارا جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا
ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول
صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔