Topics
شادی کے بعد اللہ تعالیٰ خوشی کا دن دکھائیں اور ماں کی کوکھ بھر جائے تو صبح شام سو مرتبہ یَاقُدُؤسُ پڑھ کر ماں اپنے پیٹ پر پھونک مارے۔ بچہ خوش اخلاق ، باکردار ، خوبصورت اور والدین کا فرماں بردار پیدا ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے اس نام کی برکت سے یہ بچہ ایسے اوصاف کا حامل ہوتا ہے کی معاشرہ میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور مخلوق کے دل میں اس کی عزت جاگزیں ہوتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح طرح نہیں
گزارا جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا
ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول
صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔