Topics
عورت حمل کے زمانے میں کمزور ہو جائے ، طاقت کی دوائیں کام نہ کریں اور حمل کے زمانے کی تکلیفیں روز بروز بڑھتی چلی جائیں۔ پیروں پر زیادہ ورم آجائے۔آنکھیں پیلی ہوجائیں۔ بلڈ پریشر بڑھ جائے۔ بار بار درد کا عارضہ لاحق ہو۔ کھانے پینے کی طرف طبیعت کا میلان نہ ہو۔ کچھ کھانے پینے سے متلی ہونے لگے۔ ان سب تکالیف سے نجات حاصل کرنے کے لئے پانی پر ، کسی قسم کے پھل کے جوس پر، گلوکوز پر یا دوا پر گیارہ مرتبہ یَاقَوِی پڑھ کر دم کریں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح طرح نہیں
گزارا جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا
ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول
صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔