Topics

مقصدحیات



اَللَّهُمَّ  اِنِّيْ اَسْاَلُكَ اِيْمَانًا اَهُتَدِىْ بِهِ وَ نُوْرُ اَقْتَدِيُ بِهِ وَرِزْقًا حَلَالُ اُكْتَفِيْ بِهِ  اَللَّهُمَّ اجْعَلْنِيْ اُحِبُّكَ بِقَلْبِي كُلِّهِ وَاُرْ ضِيْكَ بِجَهْدِيْ كُلِّهِ.

اے اللہ میں تجھ سے ایسے ایمان کا طالب ہوں جس سے میں ہدایت حاصل کرتا رہوں اور ایسے نور کا متمنی ہوں جس کی روشنی میں چلوں اور رزق حلال کا متلاشی ہوں جس پر قناعت کروں۔ اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ دِل کی گہرائیوں سے تجھ سے محبت کروں اور اپنی ساری کوششیں تیری رضا حاصل کرنے کے لئے صر ف کردوں۔


اِک لفظ تھا ، اِک لفظ سے افسانہ ہوا
اِک شہر تھا، اِک شہر سے ویرانہ ہوا
گردوں نے ہزار عکس ڈالے ہیں عظیم
میں خاک ہوا، خاک سے پیمانہ ہوا

حضور قلندر بابا اولیا ؒ
 

Topics


Uswa E Hasna

خواجہ شمس الدین عظیمی


مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے  ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح  طرح نہیں گزارا  جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔