Topics
اگر کسی گھر میں آسیب کا شبہ ہو اور گھر میں رہنے والے لوگ یہ محسوس کریں کہ اس گھر میں جن یا بھوت پریت کا بسیرا ہے یا گھر میں سانپ وگیرہ نظر آتے ہوں تو ایک کاغذ پر اکیس مرتبہ یَا قَھَّارُ لکھ کر گھر میں ہرے بھرے درخت کی شاخ میں باندھ دیں۔ اگر گھر میں درخت موجود نہ ہو تو گھر کے قریب کسی درخت میں یہ تعویذ باندھ دیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے گھر آسیب اور دوسری بلاؤں سے بالکل محفوظ رہے گا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح طرح نہیں
گزارا جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا
ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول
صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔