Topics

روزہ

 

رمضان کا مہینہ جس میں نازل ہوا قرآن جس میں ہدایت لوگوں کے واسطے اور راہ پانے کی کھلی نشانیاں ۔(القرآن)


-----------------


”لوگو! تم پر ایک عظمت  و برکت والا مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے یہ وہ مہینہ ہے جس میں ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے یہ صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے یہ ہمدردی غمخواری کا مہینہ ہے یہ وہ مہینہ ہے جس میں  رزق بڑھا دیا جاتا ہے جو کوئی اس مہینے میں کسی روزہ دار کو افطار کرائے اسے بھی روزہ دار کے برابر اجر ملتا ہے ۔“(الحدیث)


 


روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس کا کوئی بدل نہیں ہے۔ روزہ رکھنے سے جسمانی کا کثافتیں دور ہوجاتی ہیں اور آدمی کے اندر لطیف روشنیوں کا بہاؤ تیز ہوجاتا ہے روشنیوں کے بہاؤ سے آدمی کے ذہن کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔اتنی بڑھ جاتی ہے کہ کے سامنے فرشتے آ جاتے ہیں۔



Topics


Uswa E Hasna

خواجہ شمس الدین عظیمی


مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے  ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح  طرح نہیں گزارا  جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔