Topics
اَللَّهُمَ طَهِّرْ قَلْبِيْ مِنَ النِّفَاقِ وَ عَمَلِ مِنَ الرِّ يَاءِ وَلِسَانِيْ
مِنَ الْكَذِبِ وَ عَيُنِيُ مِنَ الْخِيَانَةِ اَنَّكَ تَعْلَمُ خَائِنَةَ الاَ عْيُنِ وَ مَا تُخْفِي الصُّدُوْرُ.
اے اللہ پاک کر میرے دل کو نفاق سے اور میرے عمل کو ریاسے اور میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھ کو خیانت سے، بے شک تو خیانت کرنے والی آنکھوں اور دل کے بھیدوں سے آگاہ ہے۔
حضور قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا
مراقبہ ایک ایسا عمل ہے کہ اگر اس کو خلوص نیت سے اور مستقل بنیادوں پر کیا جائے تو اللہ تعالی کے ارشاد ” میں انسان کے اندر ہوں“ کے مطابق مراقبہ کرنے والا بندہ اللہ کو دیکھ لیتا ہے اللہ تعالی کی شان کریمی سے فیض یاب ہوجاتا ہے اور دنیا بھی مصیبتیں اور دنیاوی پریشانیاں اس کے اوپر سے ختم ہوجاتی ہیں اور پرسکون ہو جاتا ہے ہے
خواجہ شمس الدین عظیمی
مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح طرح نہیں
گزارا جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا
ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول
صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔