Topics

اولاد نرینہ

دیکھا گیا ہے کہ بعض اوقات لڑکیاں زیادہ ہوتی ہیں۔ پانچ، چھ، سات لڑکیوں کے اوپر بھی کوئی لڑکا نہیں ہوتا۔اولاد نرینہ کے لئے حمل قرار پانے کے بعد سے تین مہینے تل روزانہ چالیس مرتبہ يَااَوَّلُ پڑھ کر ماں اپنے پیٹ پر دم کرے۔ انشا ء اللہ مراد پوری ہوگی۔ پیدائش کے بعد لڑکے کا نام اللہ کے نام کے ساتھ رکھا جائے۔ مثلاً عبد اللہ، عبد الاول ، عبدالغفار وغیرہ۔


Topics


Uswa E Hasna

خواجہ شمس الدین عظیمی


مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے  ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح  طرح نہیں گزارا  جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔