Topics
سٹیل کے برتن میں پانی پکا کر ٹھنڈا کریں، زوال کے وقت ۴۱ مرتبہ یَارَحمٰنُ پڑھ کر پانی پر دم کریں۔ دم شدہ پانی چاندی کی سلائی سے آنکھوں میں لگائیں۔
اس اسم کی برکت سے آنکھوں کے امراض میں جو گرمی ، سردی، چوٹ، گرد و غبار اور دھواں سے لاحق ہوتے ہیں، ختم ہو جاتے ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح طرح نہیں
گزارا جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا
ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول
صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔