Topics
لوح وقلم
کی اضافی تشریح کرتے ہوئے قلندر بابااولیاءؒ نے بہت سے نقشے ، تصاویر، اشکال اور گراف
بناکر دیئے ۔ یہ اشکال اورنقشے ارض وسماوات اورعالمِ ملکوت وجبروت کے تخلیقی فارمولوں
پر مشتمل ہیں۔ نیز ان میں مقاماتِ ارضی وسماوی کا خاکہ بھی موجود ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
عارف باﷲخاتون
مریم اماں
کے نام
جن کے لئے شہنشاہ ہفت اقلیم
حضرت بابا تاج الدین ؒ
کا ارشاد ہے:
"میرے پاس آنے سے
پہلے مریم اماں کی خدمت میں حاضری دی جائے۔"