Topics

حضرت مسکین شاہ

آپ کا اصل نام غلام مصطفی تھا اورآپ شطاریہ اور قادریہ سلسلے سے نسبت رکھتے تھے۔ آپ کے مرشد نے بابا تاج الدینؒ کو بارگاہ میں حاضر ہونے کا حکم دیا تھا۔ باباتاج الدینؒ کے حکم کے مطابق آپ ناگپور پولیس لائن ناکلی کی مسجد میں پیش امام ہوگئے اور باباصاحبؒ کی نسبت سے فیض یاب ہوتے رہے۔ حضرت مسکین شاہ کی طبیعت میں عجز و انکسار کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ کچھ عرصہ بعد بابا صاحبؒ نے ان کو سکندر آباد، بلند شہر روانہ کر دیا۔ اورآپ نے وہاں رشد وہدایت اورخدمتِ خلق کا مشن جاری کیا۔

Topics


Tazkirah Baba Tajuddeen Aulia

خواجہ شمس الدین عظیمی

عارف باﷲخاتون

مریم اماں

کے نام

جن کے لئے شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ؒ

کا ارشاد ہے:

"میرے پاس آنے سے پہلے مریم اماں کی خدمت میں حاضری دی جائے۔"