Topics

بیگم صاحبہ بھوپال

 ایک دفعہ بیگم صاحبہ بھوپال نے نہایت اہتمام کے ساتھ اعلیٰ درجے کا کھانا تیار کرایا ۔ کھانا تیار کر اتے وقت ان کے منہ سے نکلا کہ ایسا کھانا باباصاحبؒ کو کون کھلاتاہوگا۔ جب وہ کھانا تھالوں میں سجاکر خواصوں کے سر پر رکھ کر حاضرِ خدمت ہوئیں تو باباصاحبؒ نے فرمایا۔"یہ کھانا ہمارے کام کا نہیں ہے۔ ہمیں ایسا کھانا کو ن کھلاسکتاہے۔"

بیگم صاحبہ بہت نادم ہوئیں۔

Topics


Tazkirah Baba Tajuddeen Aulia

خواجہ شمس الدین عظیمی

عارف باﷲخاتون

مریم اماں

کے نام

جن کے لئے شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ؒ

کا ارشاد ہے:

"میرے پاس آنے سے پہلے مریم اماں کی خدمت میں حاضری دی جائے۔"