Topics

نانی صاحبہ

آپ مجذوب تھیں او رایک فقیر خاندان سے تعلق تھا۔ اکثر مستانہ وار جھوم جھوم کر باباتاج الدینؒ صاحب کی شان میں اشعار گاتی تھیں۔ ایک لمبا کُرتا اور لنگوٹ آپ کا لباس تھا۔ نانی صاحبہ کی کوئی بات رموز ونقاط سے خالی نہیں ہوتی تھیں۔ آپ آخری وقت تک تاج آباد میں مقیم رہیں وہیں وصال ہوا اور وہیں دفن کی گئیں۔

Topics


Tazkirah Baba Tajuddeen Aulia

خواجہ شمس الدین عظیمی

عارف باﷲخاتون

مریم اماں

کے نام

جن کے لئے شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ؒ

کا ارشاد ہے:

"میرے پاس آنے سے پہلے مریم اماں کی خدمت میں حاضری دی جائے۔"