Topics

سول سرجن

 ایک اور پاگل خانے میں حکام کی ماہانہ میٹنگ تھی۔ سول سرجن کی نشست کے برابر ایک کرسی خالی تھی۔ بابا حضور نے اس کو دیکھ کر ڈاکٹر عبدالحمید خاں صاحب سے کہا۔"تم کیوں کھڑے ہو، اس پر بیٹھ جاؤ۔ تم بھی وہاں بیٹھ سکتے ہو۔"آپ نے یہ با ت دو تین بار کہی۔

جب میٹنگ ختم ہوئی تو سرجن جنرل نے ڈاکٹر صاحب كو بلایا اورکہا۔"ہم تم کو اسسٹنٹ سرجن مقرر کرناچاہتے ہیں۔"

Topics


Tazkirah Baba Tajuddeen Aulia

خواجہ شمس الدین عظیمی

عارف باﷲخاتون

مریم اماں

کے نام

جن کے لئے شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ؒ

کا ارشاد ہے:

"میرے پاس آنے سے پہلے مریم اماں کی خدمت میں حاضری دی جائے۔"