Topics

آگ

 باباحضور پاگل خانہ جانے سے پہلے چار سال کامٹی میں مقیم رہے۔ یہ اس زمانے کا واقعہ ہے اوریہ ہی پہلا کرشمۂ ولایت ہے۔ ایک رات آپ ایک زر گرکے مکان میں داخل ہوئے اور اس سے ارشاد فرمایا:"فوراًمکان سے سامان نکال اور یہاں سے نکل جا۔"

اس نے سوچا کہ یہ بزرگ معلوم ہوتے ہیں۔ اگر میں نے ان کے حکم کی تعمیل نہ کی تو شاید کسی مصیبت میں گرفتار ہو جاؤں۔ چنانچہ اس نے گھر سے سامان نکال لیااور مکینوں کو بھی باہر کر دیا اور پھر اس مکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ اورمکان جل گیا۔

Topics


Tazkirah Baba Tajuddeen Aulia

خواجہ شمس الدین عظیمی

عارف باﷲخاتون

مریم اماں

کے نام

جن کے لئے شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ؒ

کا ارشاد ہے:

"میرے پاس آنے سے پہلے مریم اماں کی خدمت میں حاضری دی جائے۔"