Topics
ایک اور پاگل
خانے میں حکام کی ماہانہ میٹنگ تھی۔ سول سرجن کی نشست کے برابر ایک کرسی خالی تھی۔
بابا حضور نے اس کو دیکھ کر ڈاکٹر عبدالحمید خاں صاحب سے کہا۔"تم کیوں کھڑے ہو،
اس پر بیٹھ جاؤ۔ تم بھی وہاں بیٹھ سکتے ہو۔"آپ نے یہ با ت دو تین بار کہی۔
جب میٹنگ ختم ہوئی تو سرجن جنرل نے ڈاکٹر صاحب
كو بلایا اورکہا۔"ہم تم کو اسسٹنٹ سرجن مقرر کرناچاہتے ہیں۔"
خواجہ شمس الدین عظیمی
عارف باﷲخاتون
مریم اماں
کے نام
جن کے لئے شہنشاہ ہفت اقلیم
حضرت بابا تاج الدین ؒ
کا ارشاد ہے:
"میرے پاس آنے سے
پہلے مریم اماں کی خدمت میں حاضری دی جائے۔"