Topics
ایک دفعہ
بیگم صاحبہ بھوپال نے نہایت اہتمام کے ساتھ اعلیٰ درجے کا کھانا تیار کرایا ۔ کھانا
تیار کر اتے وقت ان کے منہ سے نکلا کہ ایسا کھانا باباصاحبؒ کو کون کھلاتاہوگا۔ جب
وہ کھانا تھالوں میں سجاکر خواصوں کے سر پر رکھ کر حاضرِ خدمت ہوئیں تو باباصاحبؒ نے
فرمایا۔"یہ کھانا ہمارے کام کا نہیں ہے۔ ہمیں ایسا کھانا کو ن کھلاسکتاہے۔"
بیگم صاحبہ بہت نادم ہوئیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
عارف باﷲخاتون
مریم اماں
کے نام
جن کے لئے شہنشاہ ہفت اقلیم
حضرت بابا تاج الدین ؒ
کا ارشاد ہے:
"میرے پاس آنے سے
پہلے مریم اماں کی خدمت میں حاضری دی جائے۔"