Topics
ایک مرتبہ
یوسف خاں صاحب حضرت باباصاحب کی خدمت میں حاضر ہوئے تو فرمایا۔"جاؤ، تم کو آدھادیوان
کیا۔"
اس زمانے میں دیوان کا عہدہ ریاست میں صرف
ایک تھا۔ کسی کی سمجھ میں نہیں آیاکہ آدھے دیوان سے کیا مراد ہے۔ کچھ عرصے بعد ریاست
کو دوضلعوں میں تقسیم کرکے دیوان اضلاعِ شرقی اور دیوانِ اضلاع غربی دوعہدے قائم کئے
گئے اور ایک دیوان کی جگہ دودیوان مقرر کئے گئے جن میں سے ایک یوسف حسین خاں بھی تھے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
عارف باﷲخاتون
مریم اماں
کے نام
جن کے لئے شہنشاہ ہفت اقلیم
حضرت بابا تاج الدین ؒ
کا ارشاد ہے:
"میرے پاس آنے سے
پہلے مریم اماں کی خدمت میں حاضری دی جائے۔"