Topics

کاروبار میں ترقی

کسی کاروبار کی ابتداء کرنے سے پہلے صبح ، دوپہر ، شام و رات یَا مُتَکَبِرُ پڑھنے سے کامیابی یقینی ہوجاتی ہے۔ اس اسم کا مستقل ورد کرنے والا منکسر المزاج ، حلیم الطبع ہوتا ہے۔ لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق اور خندہ پیشانی سے پیش آتا ہے۔ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنا اپنے لئے باعث سعادت اور برکت سمجھتا ہے اور لوگوں میں قدرومنزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔


Topics


Uswa E Hasna

خواجہ شمس الدین عظیمی


مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی فرماتے ہیں کہ کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ہم جب تک فکر کرتے  ہیں تو یہ بات روز روشن کی طرح سامنے آتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے بغیر زندگی کو صحیح  طرح نہیں گزارا  جاسکتا ہر مسلمان صحیح خطوط پر پر اپنی زندگی کو اس وقت ترتیب دے سکتا ہے ہے جب قرآن حکیم کے بیان کردہ حقائق کو سمجھ کر اللہ کے ساتھ ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اپنی عملی زندگی بنا لیں۔